ترسیلات زر میں اضافہ، انحصار مزید بڑھ گیا سعودی عرب بدستور ترسیلاتِ زر کا سب سے بڑا ذریعہ رہا، جہاں سے آنے والی رقم میں سالانہ بنیاد پر 18.6 فیصد اضافہ ہوا شائع 10 ستمبر 2026 10:10am