دنیا نئی شامی حکومت کی بین الاقوامی تعلقات قائم کرنے کی کوششیں تیز، وزیر خارجہ کا تقرر شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (سانا) نے ہفتے کے روز بتایا ہے کہ شام کے نئے حکمرانوں نے بین الاقوامی تعلقات استوار... شائع 21 دسمبر 2024 07:40pm
دنیا غزہ میں اسرائیلی حملے سے درجنوں فلسطینی شہید 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اب تک محصور علاقوں میں شہادتوں کی تعداد 43 ہزار 800 سے تجاوز کر گئی شائع 17 نومبر 2024 05:29pm
دنیا بنگلہ دیش میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی بنگلہ دیش گزشتہ کئی سالوں میں ڈینگی کی بدترین وبا سے نبرد آزما ہے جہاں 400 سے زائد اموات ہو چکی ہیں کیونکہ بڑھتے... شائع 17 نومبر 2024 02:35pm
لائف اسٹائل دنیا بھر میں 6 کروڑ گھرانوں نے پال-ٹائسن میچ دیکھا، نیٹ فلکس ایک بیان کے مطابق دنیا بھر میں 60 ملین(6 کروڑ) گھرانوں نے جیک پال اور مائیک ٹائسن کے درمیان انتہائی متوقع باکسنگ میچ... شائع 17 نومبر 2024 01:28pm
دنیا یوکرین کی فضائیہ کی جانب سے روسی میزائل حملے کی وارننگ کے بعد کیف میں دھماکے خبر رساں ادارے روئٹرز کے عینی شاہدین کے مطابق یوکرین کی فضائیہ کی جانب سے روس کے بڑے میزائل حملے کے خطرے سے خبردار... شائع 17 نومبر 2024 01:17pm
دنیا ایلون مسک کی اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر سے ملاقات نیویارک ٹائمز نے جمعرات کو رپورٹ کیا کہ امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ارب پتی ایلون مسک نے پیر کے روز... شائع 15 نومبر 2024 12:16pm
مارکٹس خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ خام تیل کی قیمتوں میں جمعہ کو کمی ریکارڈ کی گئی ۔ برینٹ کروڈ فیوچر 30 سینٹ یا 0.41 فیصد کی کمی کے ساتھ 72.26 ڈالر فی... شائع 15 نومبر 2024 11:35am
دنیا اسرائیل کا بیروت پر دوبارہ حملہ، جنگ بندی کی شرائط پر توجہ مرکوز لبنان میں جاری تنازعے کی وجہ سے 8.5 بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے، ورلڈ بینک شائع 14 نومبر 2024 10:11pm
مارکٹس پیداوار میں اضافہ، طلب میں کمی کے خدشات، خام تیل کی قیمتیں گرگئیں خام تیل کی قیمتوں میں جمعرات کو ابتدائی کاروبار کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی جس سے پچھلے سیشن کے زیادہ تر اضافے ختم... شائع 14 نومبر 2024 12:19pm
دنیا ٹرمپ نے ایلون مسک کو حکومت کی کارکردگی کی نگرانی کیلئے نامزد کر دیا امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز ایلون مسک کو ایک ایسے کردار کے لیے نامزد کیا ہے جس کا مقصد زیادہ... شائع 13 نومبر 2024 01:43pm
مارکٹس خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ خام تیل کی قیمتوں میں بدھ کو معمولی اضافہ دیکھا گیا جس کی وجہ قریبی مدت میں سپلائی کی کمی کے اشارے تھے ،تاہم قیمتیں... شائع 13 نومبر 2024 11:24am
پاکستان چین کا پاکستان میں اپنے شہریوں کی سیکورٹی کیلئے چینی اہلکار تعینات کرنے پر اصرار پاکستان میں کام کرنے والے ہزاروں شہریوں کی حفاظت کیلئے چینی سیکورٹی دینے کی اجازت دی جائے، بیجنگ کا اسلام آباد سے مطالبہ شائع 12 نومبر 2024 07:45pm
دنیا پابندیوں سے نمٹنے کیلئے ایران، روس نے بینک کارڈ سسٹمز لنک کردیے ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق ایرانی بینک کارڈز اب روس میں بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں کیونکہ دونوں ممالک نے... شائع 12 نومبر 2024 06:32pm
مارکٹس خام تیل کی قیمتوں میں معمولی تبدیلی **خام تیل کی قیمتوں میں منگل کو معمولی تبدیلی ریکارڈ کی گئی، کیونکہ سرمایہ کار اوپیک کی ماہانہ رپورٹ سے مزید قیمتوں... اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 02:10pm
دنیا جنگ بندی کی کوئی باضابطہ تجویز موصول نہیں ہوئی، حزب اللہ حزب اللہ کے ایک ترجمان نے پیر کے روز کہا کہ حزب اللہ کو لبنان کے لئے جنگ بندی کے بارے میں کوئی تجویز موصول نہیں ہوئی... شائع 11 نومبر 2024 05:38pm
دنیا غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 11 فلسطینی شہید اسرائیلی افواج نے پیر کے روز غزہ کے وسطی علاقے میں ایک نئی پیش قدمی کے طور پر غزہ کے نصرات کیمپ کے مغربی حصے میں... شائع 11 نومبر 2024 04:26pm
پاکستان چین کا پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا۔ یاد... شائع 11 نومبر 2024 01:37pm
مارکٹس خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ خام تیل کی قیمتوں میں پیر کو کمی ریکارڈ کی گئی کیونکہ امریکہ میں طوفان سے سپلائی میں خلل آنے کا خطرہ کم ہو گیا اور... اپ ڈیٹ 11 نومبر 2024 04:01pm
پاکستان پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں 1-2 سے تاریخی فتح گرین شرٹس نے تیسرے اور آخری میچ میں شاندار باؤلنگ کی بدولت آٹھ وکٹوں سے میچ جیت لیا شائع 10 نومبر 2024 03:02pm
دنیا افغان طالبان حکام آذربائیجان میں اقوام متحدہ کی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے افغان وزارت خارجہ نے اتوار کے روز کہا ہے کہ افغان طالبان حکام اگلے ہفتے شروع ہونے والی اقوام متحدہ کی ایک بڑی... شائع 10 نومبر 2024 12:47pm