دنیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے 61 فلسطینی شہید، اقوام متحدہ کی پولیو مہم جاری
- حماس، اسلامی جہاد اور فتح گروپوں کے مسلح ونگ غزہ شہر، وسطی علاقوں اور جنوب میں اسرائیلی فوج کیخلاف برسر پیکار ہیں۔