پاکستانی ریسکیو آپریشن ہالی ووڈ کی سنسنی خیز فلم کیسے بنا، اور اس کے لیے کیا کچھ کرنا پڑا
- اگست 2023 میں، بٹگرام میں ایک وادی کے اوپر 900 فٹ کی بلندی پر آٹھ افراد (جن میں اسکول جانے والے چھ لڑکے بھی شامل تھے) کو لے جانے والی ایک کیبل کار کی تین میں سے دو معاون کیبلز ٹوٹ گئیں اور وہ 14 گھنٹے تک ہوا میں لٹکی رہی










































