BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)

ایک بیان کے مطابق دنیا بھر میں 60 ملین(6 کروڑ) گھرانوں نے جیک پال اور مائیک ٹائسن کے درمیان انتہائی متوقع باکسنگ میچ دیکھا تھا اور ایونٹ 65 ملین اسٹریمز تک پہنچ گیا تھا۔

27 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر سے پرائز فائٹر بننے والے پال اور 58 سالہ سابق ہیوی ویٹ چیمپیئن ٹائسن کے درمیان مقابلہ نیٹ فلکس پر براہ راست نشر کیا گیا۔

نیٹ فلکس کے مطابق آئرلینڈ کی لائٹ ویٹ چیمپیئن کیٹی ٹیلر اور پورٹو ریکو کی فیدر ویٹ چیمپیئن امانڈا سیرانو کے درمیان ہونے والے اس مشترکہ ایونٹ میں تقریبا پانچ کروڑ گھرانوں نے شرکت کی۔

نیٹ فلکس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ مقابلہ امریکی تاریخ میں خواتین کے کھیلوں کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ایونٹ ہوگا۔

آؤٹیج ٹریکنگ ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق میچ کی لائیو اسٹریمنگ کے دوران کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور 90 ہزار سے زائد صارفین نے نیٹ فلکس پر مسائل کی اطلاع دی۔

تاہم، امریکہ میں تقریبا 6 گھنٹے تک جاری رہنے والی بندش کے بعد ہفتے کے روز اسٹریمنگ پلیٹ فارم کو دوبارہ بحال کر دیا گیا تھا۔

Comments

Comments are closed.