رائے
مشرقِ وسطیٰ کا بحران: پاکستان کو معاشی سے زیادہ سماجی خطرات کا سامنا
- بحران میں پاکستان کی کمزوری صرف امپورٹڈ تیل نہیں، بلکہ مہنگائی کے شدید جھٹکوں سے مایوس ہوتا نازک معاشرہ ہے




















