مارکٹس
اینگرو فرٹیلائزرز اور ماڑی انرجیز کے درمیان کسانوں کی زرعی پیداوار اور آمدنی میں اضافے کے لیے معاہدہ
- معاہدے کے تحت ماڑی انرجیز اپنے آپریشنز کے علاقوں میں کمیونٹی ڈیولپمنٹ کے تجربے اور اینگرو فرٹیلائزرز کی زرعی مہارت سے فائدہ اٹھائے گی





































