پاکستان
وفاق نے صوبوں سے گندم کی ضروریات تحریری طور پر طلب کر لیں
- حکومت پنجاب نے 10 لاکھ ٹن، سندھ نے 7 لاکھ ٹن، خیبرپختونخوا نے 2 لاکھ ٹن اور بلوچستان نے 50 ہزار ٹن گندم کی طلب پیش کی ہے








































