رائے
حالیہ معاشی نتائج
- مہنگائی کی شرح میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ سالانہ بنیاد پر، یہ فروری میں 7 فیصد تھی
- مارچ میں معمولی بڑھ کر 7.3 فیصد اور اپریل میں نمایاں اضافے سے 10.9 فیصد تک پہنچ گئی ہے








































