پاکستان
یونان کشتی حادثہ، وزیر اعظم کا انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اقدامات کا حکم
- وزیراعظم کا 2023 میں کشتی الٹنے کے حادثے میں 200 سے زائد پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کے بعد ایسے عناصر کے خلاف کارروائی میں تاخیر پر مایوسی کا اظہار








































