بی آر ریسرچ درآمدات دباؤ کا شکار درآمدات کا دباؤ بتدریج بڑھ رہا ہے۔ فوری طور پر کرنسی پر کوئی دباؤ نہیں ہے، لیکن مانگ بڑھ رہی ہے۔ ریئل ایفیکٹیو... شائع 22 جنوری 2025 03:32pm
بی آر ریسرچ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ، ایک قدم آگے مگر میلوں کا سفر طے کرنا ہے گزشتہ سالوں کے مقابلے میں 2024 کے دوران پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں بہتری دیکھنے میں... شائع 21 جنوری 2025 03:48pm
بی آر ریسرچ مالی سال کی پہلی ششماہی، ترسیلات زر اور تجارتی مشکلات مالی سال کی پہلی ششماہی میں ایک سازگار میکرو اکنامک تصویر پیش کی گئی، جو بنیادی طور پر افراط زر میں کمی اور... شائع 20 جنوری 2025 11:15am
بی آر ریسرچ یہ وقت بھی گزر جائے گا، لیکن سب کیلئے نہیں خوشی عارضی ہو سکتی ہے، اور اگر کہاوت ”یہ وقت بھی گزر جائے گا“ ہمیشہ سچ ثابت ہوتی ہے، تو غم بھی عارضی ہونا چاہیے۔... شائع 17 جنوری 2025 11:53am
بی آر ریسرچ ایف سی اے ریلیف – کراچی کے بجلی کے مسائل میں روشنی کی کرن کراچی کے بجلی کے صارفین کے لیے کچھ اچھی خبریں ہیں۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کے عارضی ایف سی اے درخواست پر سماعت مکمل کرلی... شائع 16 جنوری 2025 10:45am
بی آر ریسرچ آٹو سیکٹر، ملے جلے اشارے صارفین کا کہنا ہے کہ وہ اگلے چھ ماہ میں موٹر گاڑیاں خریدنے کا ارادہ نہیں رکھتے—دراصل، زیادہ تر صارفین نے یہی کہا،... اپ ڈیٹ 15 جنوری 2025 12:44pm
بی آر ریسرچ ایکسپورٹ فسیلیٹیشن اسکیم، کیا اسپننگ کی صنعت کے خاتمے کا آغاز ہے؟ ایکسپورٹ فسیلیٹیشن اسکیم (ای ایف ایس) درآمدی اشیاء کو ڈیوٹی اور ٹیکس فری بنیاد پر برآمدی پیداوار کے لیے دستیاب بناتی... شائع 15 جنوری 2025 11:05am
بی آر ریسرچ ترسیلات زر میں اضافہ دسمبر 2024 میں پاکستان کو موصول ہونے والی ترسیلات زر 3.08 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں، جو سالانہ بنیادوں پر 29.3 فیصد کا... شائع 14 جنوری 2025 10:48am
بی آر ریسرچ کپاس کی عالمی منڈیوں کیلئے 2025 کیسا رہیگا؟ اختتامِ ہفتہ کموڈٹی مارکیٹس کے لیے حیرتوں سے بھرپور رہا۔ امریکی محکمہ زراعت (یو ایس ڈی اے) نے 25-2024 کے مارکیٹنگ... شائع 13 جنوری 2025 10:39am
بی آر ریسرچ موسم سرما کا بے اثر مراعاتی پیکج حکومت کے موسم سرما کے طلب مراعاتی پیکج نے بے اثر آغاز کیا ہے۔ دسمبر سے فروری تک بجلی کے استعمال میں اضافے کی ترغیب... شائع 10 جنوری 2025 10:54am
بی آر ریسرچ اسٹیٹ بینک - خاموش اسٹیبلائزر گزشتہ دو سالوں میں پاکستانی معیشت کے سب سے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والا ادارہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ہے۔ مرکزی... شائع 10 جنوری 2025 10:30am
بی آر ریسرچ آٹو انڈسٹری کی ایک جھلک سال 2024 ایک ایسا سال رہا ہے جسے آٹوموبائل انڈسٹری شاید بھولنا ہی پسند کرے، اور حجم کے لحاظ سے مثبت نمو کے باوجود،... شائع 09 جنوری 2025 10:33am
بی آر ریسرچ توانائی کا شعبہ: مہنگے فرق توانائی کے شعبے کو بدستور غیر مؤثر کارکردگی کا سامنا ہے اور اعداد و شمار ایک افسوسناک کہانی بیان کرتے ہیں۔ دو اہم... شائع 08 جنوری 2025 03:27pm
بی آر ریسرچ کیا اڑان پاکستان ہی ہمیں درکار معاشی منشورہے؟ گزشتہ 3 دہائیوں کے دوران پاکستان کی خراب اقتصادی کارکردگی کو اکثر پالیسی کے تسلسل میں کمی سے نتھی کیا جاتا ہے۔ یہ... شائع 07 جنوری 2025 03:23pm
بی آر ریسرچ پاور سیکٹر ایک رِستا زخم پاکستان کی بجلی کی ترسیل کے شعبے میں عدم کارکردگی کی لاگت 600 ارب روپے تک پہنچ چکی ہے، جیسا کہ نیپرا کی ”اسٹیٹ آف... شائع 07 جنوری 2025 11:15am
بی آر ریسرچ پاور سیکٹر کو ریفری کی ضرورت نیپرا کی ”اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2024“ حیرت انگیز طور پر 2024 میں ہی جاری ہوگئی، جو بجلی کی پیداوار، ترسیل، اور... شائع 06 جنوری 2025 10:32am
بی آر ریسرچ ”مہنگائی پر نظر رکھیں“ مہنگائی کی شرح میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے، جیسا کہ دسمبر 2024 میں یہ 4.1 فیصد پر ریکارڈ کی گئی ہے – جو مارچ 2018... شائع 03 جنوری 2025 10:36am
بی آر ریسرچ پاور سیکٹر، انڈسٹری کی صورتحال پر افسوسناک رپورٹ پاور سیکٹر کے ریگولیٹر نیپرا نے طویل انتظار کے بعد اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2024 جاری کر دی ہے، جو گزشتہ ایک یا پانچ... شائع 02 جنوری 2025 10:29am
بی آر ریسرچ استحکام ترقی میں تبدیل نہیں ہو رہا مالی سال 25 کی پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی عارضی طور پر صرف 0.92 فیصد کی معمولی شرح سے بڑھی۔ اعداد و شمار اسحاق ڈار کے... شائع 01 جنوری 2025 11:13am
بی آر ریسرچ ہوم گرون اکنامک پلان، کیا وزیراعظم اورنگزیب کے ساتھ ہیں؟ غیر ملکی مشیر اسٹیفن ڈیرکون کی برطرفی اور قیادت کو اسحاق ڈار کی سربراہی میں کمیٹی کے حوالے کیے جانے جیسے ابتدائی... شائع 01 جنوری 2025 10:50am
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار