کاروبار اور معیشت
عدیل قمر اینگرو پاورجن قادر پور کے سی ای او کے عہدے سے مستعفی
- عدیل قمر اپنے نوٹس پیریڈ کے دوران بطور سی ای او ذمہ داریاں جاری رکھیں گے، کمپنی





































