پاکستان
سندھ کابینہ کا سانحہ گل پلازہ میں شہید افراد کیلئے فی کس ایک کروڑ دینے کا اعلان، کراچی کیلئے اربوں کا پیکیچ منظور
- کابینہ نے گل پلازہ واقعے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا





































