چین کی سابق نائب وزیراعظم لیو یان ڈونگ انتقال کر گئیں، شنہوا چین کی ممتاز ترین خاتون عہدیدار اور سابق نائب وزیراعظم لیو یان ڈونگ انتقال کر گئیں، اپنے پیچھے منفرد سیاسی ورثہ چھوڑ گئیں شائع 28 اکتوبر 2026 08:12pm
جنوبی افریقہ کے دوبارہ منی لانڈرنگ کی گرے لسٹ میں شامل ہونے کا خدشہ انتباہ: بدعنوانی کے تدارک سے متعلق حل طلب مسائل کے باعث جنوبی افریقہ کے دوبارہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل ہونے کا خدشہ شائع 28 اکتوبر 2026 08:04pm
یمن کے حوثیوں کا عدن ایئرپورٹ فوری خالی کرانے کا مطالبہ حوثیوں نے عدن ایئرپورٹ فوری خالی کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے سعودی اسلحہ بردار طیارے کی مبینہ موجودگی اور علاقے میں دھماکوں کی اطلاعات کا حوالہ دیا ہے شائع 28 اکتوبر 2026 07:49pm
اسپین میں دو تیز رفتار ٹرینوں کے تصادم میں کم از کم 68 افراد ہلاک اسپین میں دو تیز رفتار ٹرینوں کے تصادم میں کم از کم 64 افراد ہلاک، رواں سال ملک میں یہ دوسرا مہلک ریل حادثہ ہے، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2026 09:34am
ایشیا جنگ بندی کے لیے ثالثی کی تازہ تجاویز ناقابلِ قبول ہیں، ایرانی عہدیدار خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے علاقائی طاقتوں کا ایران میں اجلاس، قطر نے امریکا اور ایران کے پیچیدہ تنازع کے حل کے لیے نئے امن منصوبے پر زور دے دیا شائع 28 اکتوبر 2026 07:10pm
امریکا امریکا اور آسیان دفاعی تعاون کے معاہدے پر کام کر رہے ہیں، ہیگسیتھ واشنگٹن آسیان ممالک کے ساتھ ان کے اپنے حالات اور ترجیحات کو مدنظر رکھتے ہوئے تعاون کے لیے تیار اور آمادہ ہے، امریکی وزیر دفاع شائع 28 اکتوبر 2026 01:02pm
مشرق وسطیٰ اسرائیلی انتخابات میں ڈیڈلاک، نیتن یاہو اور آئزنکوٹ کے حکومت سازی کے دعوے کن 11 اور چینل 13 کے جائزوں میں دونوں اتحادوں کو 51، 51 نشستیں ملنے کی پیش گوئی کی گئی شائع 28 اکتوبر 2026 12:56pm
مشرق وسطیٰ مصر اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا علاقائی بحران پر تبادلہ خیال دونوں وزرا نے دوطرفہ رابطوں اور تعاون کو قریبی سطح پر برقرار رکھنے پر اتفاق کیا شائع 28 اکتوبر 2026 12:47pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت میں سمندری طوفان ارنب کے پیش نظر ایک لاکھ 80 ہزار افراد کا انخلا محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان تقریباً ایک ہی مقام پر رکا ہوا ہے۔ اس کا بیرونی حصہ خشکی پر پہنچ چکا ہے، تاہم مرکز اب بھی خلیج بنگال میں موجود ہے۔ شائع 28 اکتوبر 2026 10:57am
امریکا ایران جنگ پر امریکی اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے، پینٹاگون جنگ کے بڑھتے ہوئے اخراجات ایسے وقت سامنے آئے ہیں جب ریپبلکن پارٹی کو 3 نومبر کے انتخابات سے قبل غیر مقبول جنگ کے سیاسی اثرات کا سامنا ہے شائع 28 اکتوبر 2026 09:20am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر