قطری امیر اور ایرانی صدر کی ماسکو میں ملاقات، جنگ اور آبنائے ہرمز پر تبادلۂ خیال
- قطر اور ایران کے رہنماؤں نے ماسکو میں ملاقات کی، جس میں قطر نے خطے کے لیے نئے سکیورٹی فریم ورک کی ضرورت پر زور دیا، جبکہ ایران سے کہا گیا کہ وہ امن کے قیام کے لیے اپنی نیک نیتی ثابت کرے۔





























