برطانیہ کا سعودی عرب کی حدود میں دفاعی فضائی مشن انجام دینے کا اعلان برطانیہ نے دفاعی مشنوں کے لیے رائل ایئر فورس (RAF) کے ٹائفون طیارے سعودی عرب بھیجے ہیں، جس سے اہم علاقوں پر حوثیوں کے فضائی حملوں کے خلاف تحفظ مزید مضبوط ہوگا شائع 20 اکتوبر 2026 11:19pm
ترکیہ نے پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدہ توثیق کے لیے پارلیمنٹ میں پیش کردیا پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان نیا دفاعی معاہدہ توثیق کے مرحلے میں داخل، مشترکہ محاذ کی تشکیل کی جانب پیش رفت شائع 20 اکتوبر 2026 05:34pm
کریملن کو پیوٹن اور امریکی نمائندے وٹکوف کی جلد ملاقات کی امید ملاقات کے دوران یوکرین میں امن عمل اور دیگر اہم دوطرفہ امور پر بات چیت ہوگی شائع 20 اکتوبر 2026 04:40pm
غزہ میں اسرائیلی فائرنگ اور حملوں میں 4 افراد شہید اسرائیلی حملوں اور فائرنگ کا سلسلہ جاری، نشانہ بننے والوں میں میاں بیوی بھی شامل، ایک سالہ جنگ بندی کو خطرات لاحق شائع 20 اکتوبر 2026 04:33pm
امریکا کولمبیا میں غیر قانونی سونے کی کان بیٹھ گئی، 14 افراد ہلاک، 7 زخمی صوبہ ناریانو کے گورنر لوئس الفونسو ایسکوبار نے بتایا کہ حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ شائع 20 اکتوبر 2026 03:17pm
امریکا امریکی وزیر دفاع کی اسرائیل میں نیتن یاہو سے غیر اعلانیہ ملاقات یہ دورہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آئندہ ہفتے ہونے والے اسرائیلی پارلیمانی انتخابات میں نیتن یاہو کی حمایت کے ایک روز بعد سامنے آیا ہے شائع 20 اکتوبر 2026 01:23pm
امریکا البرٹا کے عوام کا کینیڈا کے ساتھ رہنے کے حق میں فیصلہ، سی بی سی نیوز رہائشیوں سے پوچھا گیا تھا کہ آیا وہ کینیڈا کا حصہ رہنا چاہتے ہیں یا صوبے کی علیحدگی پر پابند ووٹنگ کے لیے درکار قانونی عمل شروع کرنے کے حق میں ہیں۔ شائع 20 اکتوبر 2026 01:17pm
افریقہ سوڈان اور جنوبی سوڈان کے متنازع علاقے میں ڈرون حملہ، 73 افراد ہلاک ابیئی کے قائم مقام وزیر اطلاعات نے حملے کا الزام سوڈانی فوج پر عائد کیا ہے شائع 20 اکتوبر 2026 01:13pm
ساؤتھ ایشیاء مارکو روبیو کا دورہ بھارت، تجارتی معاہدہ اور روسی تیل کا معاملہ ایجنڈے پر ممبئی اور جام نگر کے دو روزہ دورے کے دوران روبیو کی حکومتی اور کاروباری رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2026 01:36pm
حملوں کے بعد سعودی عرب نے اپنی ڈیووس اِن دی ڈیزرٹ کانفرنس ملتوی کر دی دسویں بار منعقد ہونے والی یہ کانفرنس دنیا کے بعض سرکردہ مالیاتی شخصیات کے لیے ایک لازمی شرکت کا ایونٹ بن چکی ہے اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2026 09:51am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر