ترکیہ کو امریکا، روس سپلائی معاہدے کے تحت کچھ ڈیزل ملے گا، وزیر توانائی یوکرینی صدر، یورپی عہدیداروں اور ٹرمپ کی ریپبلکن جماعت کے بعض رہنماؤں نے معاہدے پر سخت تنقید کی شائع 18 اکتوبر 2026 07:57pm
یورپ حوثی حملوں کے باعث خلل پھیلنے پر سعودی بلند عمارت کے دفاتر بند 99 منزلہ ٹاور میں آئندہ اطلاع تک گھر سے کام کرنا لازمی قرار دے دیا گیا شائع 18 اکتوبر 2026 07:53pm
یورپ فرانس جل رہا ہے، امیگریشن نے ملک کو توڑ کر رکھ دیا، ٹرمپ فرانس اپنی سرحدیں بند کرکے صورت حال پر قابو پائے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے، امریکی صدر شائع 18 اکتوبر 2026 07:47pm
فرانس میں مہنگائی کے خلاف احتجاج، ہنگاموں میں ایک شخص ہلاک ٹاؤن ہال نذر آتش ، دکانوں میں توڑ پھوڑ اور لوٹ مار ، عمارتوں پر نعرے تحریر، پولیس نے تقریباً 1,800 افراد کو گرفتار کر لیا شائع 18 اکتوبر 2026 07:37pm
مشرق وسطیٰ سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک ہیلی کاپٹر ایسے علاقے میں گرا جو سعودی وزارتِ نیشنل گارڈ کے دائرہ اختیار میں آتا ہے شائع 18 اکتوبر 2026 11:39am
ساؤتھ ایشیاء بھارتی شہر کولکتہ میں مذہبی تہوار کے دوران بھگدڑ، 17 افراد ہلاک مقامی ٹیلی ویژن کے مطابق واقعہ کولکتہ کے علاقے گریش پارک میں پنڈال کے خارجی دروازے پر پیش آیا، شائع 18 اکتوبر 2026 10:54am
امریکا مارکو روبیو کا مغربی کنارے میں آبادکاروں کے تشدد کے خلاف اسرائیل سے سخت کارروائی کا مطالبہ امریکا چاہتا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے میں آبادکاروں کے حملوں کی روک تھام کے لیے مزید اقدامات کرے، امریکی وزیر خارجہ شائع 18 اکتوبر 2026 10:51am
امریکا ٹرمپ روس سے متعلق پابندیوں اور ٹیرف کے معاشی اثرات کا جائزہ لینے کیلئے 60 دن تک کا وقت استعمال کریں گے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس سے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی حوصلہ افزائی اور جنگ طول پکڑنے کا خدشہ ہے۔ شائع 18 اکتوبر 2026 10:44am
امریکا امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ازبکستان اور بھارت کا دورہ، معدنی وسائل اور تجارتی معاہدوں پر بات چیت ہوگی روبیو سمرقند میں امریکا اور پانچ وسطی ایشیائی ممالک پر مشتمل گروپ سی 5 پلس ون کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس گروپ میں ازبکستان، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ترکمانستان شامل ہیں شائع 18 اکتوبر 2026 10:38am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر