ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ کی حالت ’انتہائی تشویشناک‘، اہل خانہ اسپتال میں ان کے پاس موجود یورپ کے معمر ترین زندہ بادشاہ اور 1991 سے ناروے کے رسمی سربراہِ مملکت ہیرالڈ کو 17 اگست کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا شائع 27 اگست 2026 11:51pm
آر ایس ایس سربراہ کے دورۂ امریکا کے دوران امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا تنظیم پر پابندیوں کا مطالبہ امریکی کمیشن کا آر ایس ایس کے سربراہ پر پابندیوں کا مطالبہ، بی جے پی کی نظریاتی سرپرست تنظیم پر مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں کا الزام شائع 27 اگست 2026 11:42pm
ہمالیائی سیلاب: نیپال اور چین میں ہلاکتوں میں اضافہ، ایک ہزار سے زائد افراد لاپتہ تباہ کن اچانک سیلاب کے بعد نیپال اور تبت میں ایک ہزار سے زائد افراد لاپتا، امدادی کارکن تباہ حال وادیوں میں تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے شائع 27 اگست 2026 10:55pm
نیپال اور چین میں نئے سیلاب کا خطرہ، جھیلیں پھٹنے کے خدشات بڑھ گئے ہمالیہ میں سیلاب کا نیا الرٹ، گلیشیئر کے ملبے سے بننے والی دو نئی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ شائع 27 اگست 2026 10:28pm
امریکا کا ایران سے مذاکرات سے انکار، تمام آپشنز کھلے ہیں، پریس سیکریٹری وائٹ ہاؤس وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولائن لیویٹ نے کہا کہ صدر ٹرمپ کا اولین اور ہمیشہ سے بنیادی مقصد یہ رہا ہے کہ ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کرسکے شائع 27 اگست 2026 09:01pm
کرغزستان میں سربراہ اجلاس کے دوران ایرانی صدر کی روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات متوقع سربراہ اجلاس آئندہ منگل کو بشکیک میں ہوگا شائع 27 اگست 2026 04:19pm
امریکا بچوں میں سوشل میڈیا لت کے مقدمات، میٹا نے 18 ارب ڈالر ادا کرنے پر اتفاق کرلیا یہ معاہدہ ان الزامات کے خاتمے کے لیے کیا گیا ہے کہ کمپنی نے بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کے لیے اپنی پلیٹ فارمز کو ڈیزائن کیا۔ شائع 27 اگست 2026 01:23pm
ساؤتھ ایشیاء سیلاب: نیپال اور چین میں ہلاکتیں بڑھ گئیں، ایک ہزار سے زائد افراد لاپتا تباہ کن سیلاب کے بعد نیپال اور تبت میں ایک ہزار سے زائد افراد گمشدہ ہیں، امدادی کارکن متاثرہ وادیوں میں تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں اپ ڈیٹ 27 اگست 2026 06:04pm
یورپ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں دھماکے ایک رہائشی عمارت کے صحن میں ملبہ گرا ہے جبکہ نقصانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مقامی حکام شائع 27 اگست 2026 01:15pm
یورپ اقتصادی و تجارتی تنصیبات پر حملوں کا سخت جواب دیں گے، کریملن کی یوکرین کو دھمکی روس کو یوکرین میں اپنی فوجی کارروائی میں مزید شدت لانے کی ضرورت نہیں، ترجمان شائع 27 اگست 2026 01:08pm
مشرق وسطیٰ قطر کے وزیراعظم کا تہران کا دورہ، ایران اور امریکا کے درمیان سفارت کاری بحال کرنے کی کوشش واشنگٹن نے ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھانے اور اس کے تجارتی شراکت داروں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے شائع 27 اگست 2026 09:01am