امن مذاکرات اور منجمد فنڈز کا معاملہ : ایرانی حکام کی قطر آمد مذاکرات میں امریکہ کے ساتھ معاہدے اور ایرانی فنڈز کی واگزاری پر گفتگو ہوگی، ذرائع کا انکشاف شائع 25 مئ 2026 07:58pm
ٹرمپ نے ایران ڈیل کو ابراہیمی معاہدہ تسلیم کرنے سے مشروط کردیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے معاہدے کی کوششوں کے تحت پاکستان، قطر، مصر، اردن اور ترکیہ سمیت متعدد ممالک کو ابراہم معاہدوں میں بیک وقت شامل ہونا چاہیے۔ اپ ڈیٹ 25 مئ 2026 09:03pm
مشرقِ وسطیٰ میں امن کی امیدوں کے سائے میں مناسکِ حج کا آغاز مکہ کے مضافات میں جدید فضائی دفاعی نظام نصب، عازمینِ حج اگلے مرحلے میں صفا اور مروہ کی پہاڑیوں کے درمیان سات بار سعی مکمل کریں گے شائع 25 مئ 2026 01:53pm
مشرق وسطیٰ امریکہ کے ساتھ متعدد امور پر پیش رفت ہوئی مگر معاہدہ قریب نہیں، ایران امریکی حکام کے مؤقف میں تبدیلیاں کسی بھی معاہدے کے لیے مشکلات پیدا کرتی ہیں، اسماعیل بقائی شائع 25 مئ 2026 01:11pm
غزہ فلوٹیلا: آسٹریلوی کارکن وطن واپس پہنچ گئے، اسرائیل پر بدسلوکی کے الزامات اسرائیلی جیل سروس نے ان تمام الزامات کی تردید کی ہے شائع 25 مئ 2026 12:55pm
ساؤتھ ایشیاء امریکہ ایران کے ساتھ اچھا معاہدہ کرے گا یا پھر کسی اور طریقے سے نمٹے گا، مارکو روبیو امریکہ سفارت کاری کو کامیابی کا ہر موقع دے گا، اس سے پہلے کہ وہ متبادل راستوں پر غور کرے، صحافیوں سے گفتگو شائع 25 مئ 2026 12:47pm
تیل اور ایل این جی لے جانے والے جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر پاکستان اور چین روانہ عراقی خام تیل لے جانے والا ایک سپر ٹینکر تقریباً تین ماہ پھنسے رہنے کے بعد ہفتے کے روز خلیج سے نکل گیا شائع 25 مئ 2026 09:25am
مشرق وسطیٰ امریکا اور ایران جنگ کے خاتمے کے معاہدے کے قریب پہنچ گئے تہران نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی معاہدے سے اس کے جوہری پروگرام پر کوئی پابندی قبول نہیں کی جائے گی شائع 25 مئ 2026 09:09am
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے