امریکی بحری ناکہ بندی کے دوران آبنائے ہرمز کھولنا ممکن نہیں، ایران مکمل جنگ بندی کے معنی صرف تب ہی ہیں جب بحری ناکہ بندی کے ذریعے اس کی خلاف ورزی نہ کی جائے، اسپیکر محمد باقر قالیباف شائع 22 اپريل 2026 11:47pm
ای آئی اے کے اعداد و شمار اور ہرمز میں کنٹینر شپ پر فائرنگ کے بعد تیل کی قیمتیں 3.22 فیصد بڑھ گئیں برینٹ کروڈ فیوچرز 11:05 بجے ای ڈی ٹی پر 3.17 ڈالر یا 3.22 فیصد بڑھ کر 101.65 ڈالر فی بیرل ہو گیا شائع 22 اپريل 2026 09:39pm
امریکا اور ایران کے مذاکرات آئندہ 3 روز میں ہوسکتے ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ امریکی صدر نے منگل کے روز جنگ میں دو ہفتے کی جنگ بندی میں توسیع کر دی جب اس کی میعاد ختم ہونے والی تھی شائع 22 اپريل 2026 09:20pm
مشرق وسطیٰ امریکی بحری ناکہ بندی کا خوراک کی فراہمی پر کوئی خاص اثر نہیں پڑا، ایران ملک کے حجم کے باعث مختلف سرحدوں سے درآمد ممکن ہے، غلام رضا نوری شائع 22 اپريل 2026 01:55pm
ایشیا مشرق وسطیٰ کی صورتحال نازک موڑ پر کھڑی ہے، چین سب سے بڑی ترجیح یہ ہے کہ دوبارہ کشیدگی کو بھڑکنے سے روکا جائے، چینی وزارت خارجہ شائع 22 اپريل 2026 01:51pm
مشرق وسطیٰ لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک اسرائیلی ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے شائع 22 اپريل 2026 01:01pm
مشرق وسطیٰ ایران نے اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دیدی مذکورہ شخص کی شناخت مہدی فرید کے نام سے کی گئی ہے شائع 22 اپريل 2026 12:59pm
مشرق وسطیٰ عمان کے قریب جہاز پر ایران کاحملہ، عملہ محفوظ رہا جہاز پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں اس کے برج (برج کنٹرول روم) کو شدید نقصان پہنچا شائع 22 اپريل 2026 12:55pm
امریکا ٹرمپ نے پاکستان کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی یہ اقدام ٹرمپ کے اس مؤقف سے پیچھے ہٹنے کی ایک اور مثال ہے، ماہرین اپ ڈیٹ 22 اپريل 2026 12:52pm
جنگ بندی کی ڈیڈ لائن قریب، ایران مذاکرات میں شرکت سے متعلق فیصلہ تاحال نہ کر سکا صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جنگ کے خاتمے کے لیے 'بڑے معاہدے' کے خواہاں ہیں شائع 22 اپريل 2026 12:43am
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا