مشرق وسطیٰ کی جنگ : تازہ ترین صورتحال اور اہم پیش رفت سعودی عرب کے مشرقی علاقوں پر 4 ڈرون حملے ناکام، فضا میں ہی تباہ کر دیے گئے، وزارتِ دفاع شائع 27 مارچ 2026 02:33pm
مشرق وسطیٰ متحدہ عرب امارات آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے لیے عالمی فورس کا حصہ بننے کیلئے تیار، فنانشل ٹائمز متحدہ عرب امارات کو اسرائیل سمیت خطے کے کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ ایرانی حملوں کا سامنا ہے شائع 27 مارچ 2026 02:15pm
یورپ ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج طلب، روسی سرکاری میڈیا جنگ کے پہلے ہی روز جنوبی ایرانی شہر میناب کے اسکول پر حملے میں 160 سے زائد بچے مارے گئے تھے شائع 27 مارچ 2026 01:48pm
کویت کی مرکزی بندرگاہ پر ڈرون حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا، حکام حکام کے مطابق جمعہ کو کویت کی مرکزی تجارتی بندرگاہ ایک ڈرون حملے میں متاثر ہوئی ہے۔ یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش... شائع 27 مارچ 2026 01:28pm
ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک مؤخر کرنے کا اعلان مذاکرات بہت اچھے انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، امریکی صدر اپ ڈیٹ 27 مارچ 2026 01:51pm
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا