ایشیا
چین کے اعلیٰ فوجی عہدیداروں کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروع
- وزارتِ دفاع کے بیان کے مطابق ژانگ یو شیا اور لیو ژین لی کے خلاف باضابطہ انکوائری کا فیصلہ کیا گیا ہے

























