چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ مکمل کرنے کی صورت میں ٹرمپ نے کینیڈا پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی
- ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر کینیڈا نے چین کے ساتھ معاہدہ کیا تو امریکا آنے والی تمام کینیڈین اشیا اور مصنوعات پر فوری طور پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دیا جائے گا






















