بھارت اور یو اے ای نے 3 ارب ڈالر کا ایل این جی معاہدہ کرلیا، رہنماؤں کی ملاقات میں تجارتی اور دفاعی تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق اے ڈی این او سی گیس نے کہا کہ اس معاہدے کے بعد بھارت کے ساتھ اس کے معاہدوں کی کل مالیت 20 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے شائع 19 جنوری 2026 11:23pm
کابل : دھماکے میں کم از کم 7 افراد ہلاک، اسپتال ذرائع کابل کے ایمرجنسی سرجیکل سینٹر میں 20 افراد لائے گئے ہیں اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 07:44pm
مشرق وسطیٰ شام، کرد فورسز کا سب سے بڑی آئل فیلڈ سے انخلا کرد قیادت والی شامی جمہوری فورسز نے دیرالزور کے دیہی علاقوں سے اچانک پسپائی اختیار کی شائع 19 جنوری 2026 02:24pm
یورپ فلپائنی صدر مارکوس کے خلاف مواخذے کی درخواست دائر درخواست میں الزام لگایا گیا کہ انہوں نے سابق صدر روڈریگو ڈوٹیرتے کو گرفتار کر کے دی ہیگ منتقل کرنے کی اجازت دے کر عوامی اعتماد سے غداری کی ہے شائع 19 جنوری 2026 02:19pm
یورپ یوکرین پر روسی حملہ، اوڈیسا میں توانائی اور گیس ڈھانچے کو نقصان اوڈیسا کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا جہاں ڈرون حملوں کے باعث بجلی کی ترسیل کے نظام میں رکاوٹ پیدا ہوئی اور گیس لائنوں کو نقصان پہنچا شائع 19 جنوری 2026 02:12pm
امریکا ڈنمارک گرین لینڈ سے روسی خطرہ ختم کرنے میں ناکام رہا، ہم کرکے رہینگے، ٹرمپ کا اعلان اب وقت آگیا ہے کہ اس مسئلے کا فیصلہ کن حل نکالا جائے اور یہ کام ہو کر رہے گا، امریکی صدر شائع 19 جنوری 2026 01:54pm
ساؤتھ ایشیاء ٹرمپ نے بھارت کو غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت دیدی یہ واضح نہیں ہے کہ بھارت اس منصوبے میں شامل ہوگا یا نہیں شائع 19 جنوری 2026 12:37pm
پاکستان اور ترکیہ کا دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، شہباز شریف اور طیب اردوان کی مشترکہ پریس کانفرنس