مشرق وسطیٰ
غزہ، جنگ بندی کے بعد پہلی بار اسرائیل نے فلسطینی خاندانوں کو جبری انخلا کا حکم دیدیا
- مقامی رہائشیوں اور حماس کے مطابق یہ اقدام اس بات کی علامت ہے کہ اسرائیلی فوج اپنے زیرِ کنٹرول علاقے کو مزید وسعت دے رہی ہے
























