دبئی ایئرشو میں بھارتی لڑاکا طیارہ تیجس گرکر تباہ بھارتی فضائیہ نے طیارہ حادثے میں پائلٹ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی اپ ڈیٹ 21 نومبر 2025 05:43pm
یورپ 33 یوکرینی ڈرون مار گرائے، روسی وزارت دفاع دفاعی نظام بروقت متحرک رہا جس کے نتیجے میں ممکنہ بڑے نقصان کو روکا جا سکا، بیان شائع 21 نومبر 2025 02:08pm
ساؤتھ ایشیاء بنگلہ دیش میں 5.5 شدت کا زلزلہ،3 افراد ہلاک بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے قریب جمعے کو ایک طاقتور زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں کم از کم تین افراد جاں بحق اور... شائع 21 نومبر 2025 02:00pm
ایشیا انڈونیشیا، لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی بانجارنیگرا علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد کم از کم 21 افراد لاپتہ ہیں شائع 21 نومبر 2025 01:53pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت، کھانسی کی شربت سے بچوں کی ہلاکتیں، حکام نے تحقیقات شروع کردیں حالیہ مہینوں میں شربت سے کم از کم 24 بچے ہلاک ہوئے شائع 21 نومبر 2025 12:44pm
امریکا 350 فیصد ٹیرف کی دھمکی سے بھارت اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ رک گئی، ٹرمپ میں نے کہا کہ اگر آپ نہیں رکتے تو تجارت ختم، اگر رک جاتے ہیں تو اچھی تجارتی ڈیل ہوگی، امریکی صدر شائع 21 نومبر 2025 09:36am
بلوچستان میں جاری آپریشن کے دوران 54 دہشت گرد ہلاک، 42 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوچکے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
بلوچستان میں جاری آپریشن کے دوران 54 دہشت گرد ہلاک، 42 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوچکے ، ڈی جی آئی ایس پی آر