بھارت : دارالحکومت نئی دہلی میں لال قلعہ کے قریب دھماکا، 8 افراد ہلاک دھماکا میٹرو اسٹیشن کے قریب ایک گاڑی میں ہوا، پولیس ترجمان؛ کم از کم 6 گاڑیاں اور 3 آٹو رکشے آگ کی لپیٹ میں آئے، ڈپٹی فائر چیف شائع 10 نومبر 2025 09:49pm
امریکا امریکی سینیٹ نے وفاقی شٹ ڈاؤن ختم کرنے کیلئے بل آگے بڑھا دیا شٹ ڈاؤن کے دوران وفاقی ملازمین کام سے غیر حاضر رہے، خوراکی امداد میں تاخیر ہوئی اور فضائی سفر متاثر ہوا شائع 10 نومبر 2025 01:01pm
ساؤتھ ایشیاء نئی دہلی میں آلودگی مخالف مظاہرے کے دوران پولیس نے درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا مظاہرین نے دارالحکومت اور اس کے گردونواح میں ہر سال پھیلنے والے زہریلے دھوئیں کو کم کرنے کے لیے کارروائی کا مطالبہ کیا تھا شائع 10 نومبر 2025 12:52pm
ایشیا تھائی لینڈ-ملائیشیا سرحد کے قریب روہنگیا کشتی ڈوبنے کے بعد 11 افراد کی لاشیں نکال لیں ملائیشیا کے حکام کے مطابق اب تک 13 زندہ بچے ملے ہیں شائع 10 نومبر 2025 12:47pm
ایشیا فلپائن میں طوفان فنگ وونگ سے دو افراد ہلاک، 10لاکھ لوگ محفوظ مقام پر منتقل شمالی شہر سانتیاگو، صوبہ ایسابیلا میں طوفان سے گھروں کو نقصان پہنچا جبکہ درختوں کی شاخیں اور بجلی کے کھمبے بھی گر گئے۔ شائع 10 نومبر 2025 12:42pm
امریکا شام کے صدر واشنگٹن میں ٹرمپ سے ملاقات کریں گے یہ کسی شامی صدر کا وائٹ ہاؤس کا پہلا دورہ ہوگا شائع 10 نومبر 2025 12:31pm
وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن و استحکام کی فوری بحالی کی ضرورت پر زور