آئی اے ای اے نے زاپوریزیا نیوکلیئر پلانٹ کیلئے روس اور یوکرین میں عارضی جنگ بندی کرادی شائع 05 جون 2026 11:47am یہ گزشتہ سال کے آخر سے اب تک چھٹی ایسی جنگ بندی ہے