یوکرین میں امن منصوبہ عوامی رائے کے لیے پیش کیا جائے ، زیلنسکی شائع 29 دسمبر 2025 03:37pm 20 نکاتی منصوبے کے ذریعے روس کی جنگ ختم کرنے کی تجویز، زیلنسکی کا ریفرنڈم کی حمایت کا اعلان