حکومت کا اے آئی کے فروغ پر زور، این آئی سی کے ذریعے اسٹارٹ اپس، روزگار اور سرمایہ کاری میں اضافہ شائع 25 اپريل 2026 01:11pm ہم اپنے اسٹارٹ اپس کو بین الاقوامی مواقع اور منڈیوں سے جوڑنے کے لیے پرعزم ہیں، ضرار ہشام