نور مقدم کیس: سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی نظرثانی درخواست مسترد کرتے ہوئے سزائے موت برقرار رکھی شائع 04 جون 2026 06:57pm عدالت عظمیٰ نے ظاہرجعفر کی ذہنی صحت کا جائزہ لینے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست بھی مسترد کر دی
آر ایل این جی کی فراہمی میں مشکلات، کے الیکٹرک کی بجلی کی زیادہ طلب کے اوقات میں لوڈ مینجمنٹ کی تنبیہ