ٹرمپ نے پیوٹن کو یوکرین جنگ کے خاتمے میں مدد کی پیشکش کر دی شائع 15 جون 2026 01:25pm یوکرین کے تنازع کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر زور دیا کہ لڑائی کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے