تندرستی کی راہ میں فزیو تھراپسٹس کا بڑھتا ہوا کلیدی کردار شائع 14 جون 2026 02:57pm ٹیکنالوجی جتنی بھی بدلے، فزیو تھراپی میں فزیشن کے ہاتھوں کا لمس، ہمدردی اور مریض سے شفا بخش انسانی تعلق ہی کامیاب علاج کی اصل بنیاد ہیں
پاکستان کے شہری علاقوں میں ہائی بلڈ پریشر کے جدید محرکات کو سمجھنا شائع 29 مئ 2026 09:02pm زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ 2025 میں اسلام آباد میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق 18 سے 35 سال کی عمر کے نوجوانوں کی ایک قابلِ ذکر تعداد بغیر تشخیص کے ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ہے
ڈبلیو ایچ او کی سگریٹ پر کسٹمز ڈیوٹی میں اضافے کی سفارش شائع 24 مئ 2026 01:25pm 30 فیصد مہنگائی کے باوجود تین سال سے سگریٹ پر ٹیکس نہ بڑھنے سے ریونیو کم ہوا، عالمی ادارہ صحت
2026 کی پہلی انسداد پولیو مہم، 45 ملین بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے شائع 03 فروری 2026 01:52pm اس مہم کو وائرس کی منتقلی روکنے اور معذوری کا سبب بننے والی اس بیماری کے مکمل خاتمے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے
نپاہ وائرس سے پیشگی بچاؤ شائع 31 جنوری 2026 03:43pm وائرس صحتِ عامہ کا کوئی معمولی مسئلہ نہیں، شرحِ اموات 40 سے 75 فیصد تک ہے ، ڈبلیو ایچ او
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار