آسٹریا اور الجزائر کے درمیان میچ 3-3 سے برابر، دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ گئیں شائع 28 جون 2026 02:31pm آخری لمحات میں دونوں ٹیمیں باہمی فائدے کے لیے میچ ڈرا کرنے پر راضی نظر آئیں