فیفا ورلڈکپ: اسپین فرانس کو 2-0 سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا شائع 15 جولائ 2026 11:59am یورپی چیمپئن کا مقابلہ بدھ کو انگلینڈ اور ارجنٹائن کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل کے فاتح سے ہوگا