معاشی استحکام کے لیے وزیر خزانہ کی سفارتی کوششوں میں تیزی شائع 18 اپريل 2026 11:40am وفاقی وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف ورلڈ بینک سپرنگ اجلاسوں کے چوتھے روز چینی قیادت، عالمی مالیاتی اداروں، سرمایہ کاروں اور میڈیا کے ساتھ اعلیٰ سطح ملاقاتیں
محمد اورنگزیب کی صدر اے آئی آئی بی سے ملاقات، انفرااسٹرکچر فنانسنگ اور اسٹریٹجک تعاون پر تبادلہ خیال شائع 18 اپريل 2026 11:07am وزیر خزانہ کی ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگز کے نمائندوں سے بھی ملاقات
پاک، امریکا معاشی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے پر غور شائع 15 اپريل 2026 11:13am وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا آئی ایم ایف پینل میں شرکت اور اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب
آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اجلاس: وزیر خزانہ کی تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے اہم ملاقاتیں شائع 15 اپريل 2026 09:18am وزیر خزانہ نے امریکی تجارتی نمائندے ایمبیسیڈر جیمیسن گریر سے ملاقات میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا
وزیرِخزانہ کی سعودی فنڈ کے سربراہ سلطان بن عبدالرحمان المرشد اور امریکی تجارتی نمائندہ جیمیسن گریر سے ملاقاتیں شائع 14 اپريل 2026 12:03pm محمد اورنگزیب کا سعودی فنڈ برائے ترقی کی جانب سے تعاون اور آئندہ ترقیاتی شراکت داری پر اظہار تشکر
محمد اورنگزیب کی آئی ایم ایف کے جہاد ازعور سے ملاقات، اصلاحات اور ریونیو میں پیش رفت کا جائزہ شائع 14 اپريل 2026 09:32am وزیر خزانہ نے جہاد ازعور کو مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے پاکستان کی معیشت پر اثرات سے آگاہ کیا
وزیر خزانہ عالمی بینک اور آئی ایم ایف اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ روانہ شائع 12 اپريل 2026 10:43am باضابطہ اجلاسوں سے قبل وزیر خزانہ بوسٹن کا دورہ کریں گے