وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اصلاحات جاری رکھنے کا عزم
- محمد اورنگزیب نے قرضوں کے انتظام کے ایسے اقدامات کی تفصیلات بتائیں جن کا مقصد قرضوں کی مالیاتی لاگت کم کرنا، ادائیگی کی مدت بڑھانا اور قرضوں کی تجدید سے وابستہ خطرات گھٹانا ہے





















