تیسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی شائع 21 مارچ 2026 04:16pm آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 9 وکٹوں پر 136 رنز ہی بناسکی۔