پنجاب میں ہدف سے 2لاکھ ایکڑ زائد گندم کی کاشت شائع 17 دسمبر 2025 12:24pm صوبے کے کاشتکاروں نے گندم کی کاشت کے لیے 16.7 ملین ایکڑ زمین استعمال کی ہے، جو 16.5 ملین ایکڑ کی ہدف سے زیادہ ہے
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی