گندم اور چاول کی تجارت اب شفاف ایکسچینج پلیٹ فارم پر شائع 05 فروری 2026 10:34am ملکی تاریخ میں پہلی بار، زرعی اجناس جس کا آغاز گندم اور چاول سے ہو رہا ہے کی تجارت باقاعدہ، دستاویزی اور شفاف ایکسچینج پلیٹ فارم پر کی جائے گی
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا