ٹی ٹوئنٹی کپ کا سپر ایٹ مرحلہ ، ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 107 رنز سے شکست دیدی شائع 23 فروری 2026 11:35pm 255 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی پوری ٹیم 17.4 اوورز میں 147 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی