پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری شائع 03 ستمبر 2025 06:49pm این ڈی ایم اے نے اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے خدشے سے خبردار کیا ہے۔