ای سی سی نے گاڑیوں کے درآمدی قواعد میں ترمیم اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے لیے مارجن کی منظوری دے دی شائع 09 دسمبر 2025 07:50pm وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس نے مالی سال 2026 کے لیے سرکولر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کا بھی جائزہ لیا