ورون چکرورتی کی فارم میں واپسی، کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی مسلسل ناکامیوں کا جمود ٹوٹ گیا شائع 20 اپريل 2026 01:32pm اس لیگ اسپنر نے اپنی مہم کا آغاز مسلسل تین میچوں میں کوئی وکٹ حاصل کیے بغیر کیا، جس کے بعد جمعہ کو گجرات ٹائٹنز کے خلاف شکست میں 34 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں