وزیر خزانہ کی ٹوبیکو کمپنی کے وفد سے ملاقات، محصولات اصلاحات پر تبادلہ خیال شائع 26 مئ 2026 09:58am ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے حکومت کے وسیع مالیاتی اصلاحاتی ایجنڈے پر روشنی ڈالی
قانونی شعبے کی ترقی کے لیے ٹیکس استحکام ناگزیر ہے، پاکستان ٹوبیکو کمپنی کا مطالبہ شائع 25 مئ 2026 04:42pm وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے تمباکو کمپنی کے وفد کی اہم ملاقات، ٹیکس نیٹ وسیع کرنے، شفافیت لانے اور ریونیو ضیاع روکنے پر تفصیلی گفتگو