ٹرمپ کی مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم ہونے کی پیش گوئی، تیل کی قیمتیں 11 فیصد گر گئیں اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 08:42am برینٹ فیوچرز 11.16 ڈالر یا11 فیصد کمی کے بعد 87.80 ڈالر فی بیرل پر آ گئے