ٹرمپ نے برانڈڈ ادویات پر 100 فیصد ٹیرف لگا دیا، ٹرکوں اور فرنیچر پر بھی ڈیوٹیاں عائد شائع 26 ستمبر 2025 11:47am امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو درآمدی اشیا پر سخت ٹیرف کے ایک نئے دور کا اعلان کیا، جس کے تحت برانڈڈ ادویات پر...