نئے امریکی پاسپورٹ پر صدر ٹرمپ کی تصویر، ڈیزائن جاری شائع 27 جون 2026 12:14pm جاری کی گئی تصویر میں پاسپورٹ کے ایک صفحے پر صدر ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس کے مشہور ریزولوٹ ڈیسک پر دکھایا گیا