حوثیوں کے ٹینکروں پر حملوں کے بعد امریکا کا ایران کو سخت سزا دینے کا اعلان شائع 24 جولائ 2026 09:15am کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت مئی کے بعد پہلی بار 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی
سیکیورٹی خدشات برقرار، آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت میں مزید کمی شائع 22 جولائ 2026 08:59am کپلر کے اعداد و شمار کے مطابق منگل کو صرف تین جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے، جبکہ ایک روز قبل یہ تعداد چار تھی
امریکا کا ایران پر مسلسل گیارھویں رات بھی حملہ شائع 22 جولائ 2026 08:46am ان حملوں کا مقصد آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کو خطرے میں ڈالنے کی ایران کی صلاحیت کو مزید کمزور کرنا ہے، سینٹکام
امریکہ کے ایران پر نئے حملے مکمل، مسلسل دسویں رات بھی بمباری جاری شائع 21 جولائ 2026 09:04am ان حملوں کا مقصد آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر حملے جاری رکھنے کی ایران کی صلاحیت کو کمزور کرنا ہے، واشنگٹن
امریکی حملے جاری رہے تو ایران مکمل جارحانہ کارروائی شروع کردے گا، تہران کی وارننگ شائع 18 جولائ 2026 09:13am ایران اب صرف جوابی یا برابر کی سطح کے ردِعمل تک خود کو محدود نہیں رکھے گا، میجر جنرل محسن رضائی
امریکا ایران کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں شائع 18 جولائ 2026 09:09am برینٹ خام تیل کے سودے 3.87 ڈالر یا 4.59 فیصد اضافے کے بعد 88.10 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے
امریکا کی ایران پر ساتویں رات بھی شدید بمباری اپ ڈیٹ 18 جولائ 2026 11:33am ایران کی مسلح افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے جواب میں کویت اور اردن میں امریکی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا
آبنائے ہرمز میں ایران کا کروز میزائلوں سے اماراتی آئل ٹینکروں پر حملہ، بھارتی شہر ہلاک شائع 14 جولائ 2026 09:46am زخمی ہونے والوں میں چار کی حالت تشویشناک ہے، جبکہ زخمیوں میں چھ بھارتی اور دو یوکرینی شہری شامل ہیں، حکام
امریکا کا ایران پر مسلسل تیسرے روز حملہ، معاہدے کا امکان برقرار ہے، ٹرمپ شائع 14 جولائ 2026 08:55am سینٹکام کے مطابق ان حملوں کا مقصد ایرانی فوجی صلاحیت کو کمزور کرنا اور آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملوں کی صلاحیت محدود کرنا ہے۔