امریکا ایران کشیدگی سے آئندہ سال تیل کی عالمی منڈی میں اضافی رسد کی پیش گوئی متاثر ہوگی، آئی ای اے شائع 10 جولائ 2026 02:44pm جنگ کے دوران آبنائے ہرمز کی بندش سے یومیہ تقریباً 1 کروڑ 40 لاکھ بیرل خام تیل کی ترسیل متاثر ہوئی تھی۔